ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

منگل, فروری 14, 2006

احتجاج پر احتجاج

آج گاڑی کے ریڈیو کے ذریعے اطلاع ملی کہ پاکستان میں بعد از پر امن احتجاج عوام ہنگامہ آرائی پر اترآئی ہے۔ گھیراؤ جلاؤ اور
سرکاری و نیم سرکاری املاک پر پتھراؤ اور ان کو آگ لگانا۔ مغربی اداروں بلخصوص میکڈونلڈ، کے ایف سی وغیرہ کا جلاؤ۔
میں اس طریقہّ احتجاج پر احتجاج کرتا ہوں۔ کہ نصاریٰ نے جو کیا وہ قابلِ مزمت ہے اور قابلِ نفرت بھی مگر اس طریق سے سوائے
ملکی و عوامی املاک ضیاع کے کچھ حاصل ہونے والا نہیں۔ ناروے، اٹلی، جرمنی کا سفارتی بائیکاٹ و معاشی قعطع تعلقی ایک
جائیزہے۔ احتجاج کو ممکنہ حد تک پر امن رکھنا ہم سب کی مشترکہ زمداری ہے۔
میرے خیال میں سب سے پسندید و انفرادی طریقہ اسلام آباد والوں نے اختیار کیا ہے اور اسکےلئے گدھوں کا استعمال نہایت انفرادیت کا حامل، جداگانہ اور اہلیانِ اسلام آباد کی ظرافت کا مظہر ہے۔

3 تبصرے:

  1. ميں نے بهى يه فوٹو ديكهى تهى ـ
    اور اچها لگا كه ميرى برادرى كے لوگ بهى احتجاج ميں شامل هيں ـ

    جواب دیںحذف کریں
  2. بیچارے گدھے !!!! کیسا الزام لگ گیا ان پر

    جواب دیںحذف کریں
  3. گدھون کا لطیفہ تو اپنی جگہ لیکن انہوں نے احتجاج کے نام پہ پورے پاکستام میں جو توڑ پھوڑ مچائی ہے ۔۔۔ الامان! پتی نہیں کتنے لوگوں کو بھگتنا پڑا ہوگا۔ اسلام آبا
    د میں بھی کوئی خاص پرامن ماحول نہیں تھا۔

    اس سے متعلق میری پوسٹ آپ یہاں پڑھ سکتے ہیں ۔۔۔۔

    http://asmamirza.blogspot.com/2006/02/honour-of-our-beloved-hadhrat-muhammad_15.html

    والسلام

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں