ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ, ستمبر 22, 2006

یکم رمضان المبارک

ہماری مقامی مسجد نے کل یکم رمضان المبارک ہونے کی توثیق کردی ہے، میری طرف سے جملہ اہل اسلام کو رمضان المبارک کی رحمتیں و برکتیں مبارک ہوں۔ احباب سے درخواست ہے کہ رحمتوں کے اس مبارک ماہ میں اپنی عبادات میں ہماری والدہ مرحومہ کی مغفرت کےلئے بھی دعا کیجئے گا۔
اللہ ہم سب کی عبادات و دعاؤں کو قبول فرمائے اور رمضان المبارک کی رحمتیں و برکتیں سمیٹنے کی توفیق دے۔ آمین

3 تبصرے:

  1. آپ کو بھي رمضان مبارک ہو۔ ہم ضرور آپ کي والدہ کيلۓ اس پاک مہينے ميں دعا کريں گے۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. کل سے مراد ؟
    آپ نے دن اور تاریخ نہیں لکها !

    جواب دیںحذف کریں
  3. افتخار صاحب آپ کو رمضان بہت مبارک ہوں۔ اللہ اس ماہ کے فیوض سے مستفید فرمائے۔

    آپ سے استدعا ہے کہ بلاگ کی وساطت سے رمضان کے معمولات پر روشنی ڈالیں۔ میں نے سنا ہے وہاں روزے کے اوقات طویل ہوتے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں