ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

بدھ, نومبر 21, 2007

آئین معطل کرنا اور سزا

آئین کے مطابق اسے معطل کرنے کی کوئی گنجائش نہیں اور ایسا کرنے والے کی سزا موت قرار دی گئی ہے۔
کیا کوئی وکیل صاحب آئین کی اس دفعہ کو جانتے ہیں، اگر ایسا ہے تو اس دفعہ کا حوالہ ضرور دیجئے گا
بندہ مشکور ہوگا

3 تبصرے:

  1. آئیں کی دفعہ تراسی کو ذیلی دفعہ نبے سے مالا کار پڑھیں تو صاف لاکھا ہوا ہے صادر مشارف آئیں معطل کار ساکتے ہیں۔
    ڈاکٹر شیر افگن

    جواب دیںحذف کریں
  2. 6. High treason.
    (1) Any person who abrogates or attempts or conspires to abrogate, subverts or attempts or conspires to subvert the Constitution by use of force or show of force or by other unconstitutional means shall be guilty of high treason.
    (2) Any person aiding or abetting the acts mentioned in clause (1) shall likewise be guilty of high treason.
    (3) [Majlis-e-Shoora (Parliament)] shall by law provide for the punishment of persons found guilty of high treason.

    جواب دیںحذف کریں
  3. یہ تو آئین کی دفعہ 6 ہوئی۔ اسے پاکستان پینل کوڈ سے چیک کریں تو معلوم ہو گا کہ ٹریزن کی سزا موت ہے۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں