ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ, نومبر 23, 2007

اٹلی میں بیرون ملک کارکن

اٹلی میں دسمبر کے شروع سے سپانسر کا قانون آرہا ہے۔ جس کے مطابق کاروباری حضرات بیرون ملک سے کارکن بلواسکتے ہیں۔
اس دفعہ درخواست براستہ انٹرنیٹ ہوگی۔ جو وزارت داخلہ کی سایئٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
میرا اپنا خیال ہے کہ اگلے ماہ کے شروع میں ڈیکلیریشن آئے گا اور وسط میں درخواستیں جمع ہونا شروع ہوں گی۔ اس کےلئے ضروری ہے کہ مالک کارکن کی معقول آمدن اور رہائش کا بندوبست کریں۔

3 تبصرے:

  1. Dear Raja Jee

    Aslamaleikum

    You are doing it very well Great

    Keep it on

    with regards

    I Raja
    Rajputvalley111@yahoo.de

    جواب دیںحذف کریں
  2. افتخار صاحب آپ کا بلاگ پڑھا کافی اچھی باتین پڑھنے کو ملی ہہیں ایک بات کے بارے میں پوچھنا چاہتا ہوں اگر آپ کے پاس وقت ہو تو بتانا کے یہ اپ ناے لیکھا ہے اٹلی میں ورکر بلانے کا نیا قانون ٓآ رہا ہتے اس بارے میں بندہ کحچھ تفصیل جاننا چاہتا ہے kamal-kash@hotmail.com

    جواب دیںحذف کریں
  3. اٹلی میں ایک نووارد پاکستانی کو جو کہ قانونی طور پر ورک پرمٹ رکھتا ہو کیا کیا مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے اور تعلیم کے کیا چانس ہیں
    افضل مکۃ

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں