ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعرات, جولائی 24, 2008

دماغ کا استعمال

پی آئی اے کی ٹکٹس کم سے کم دو سو یورو کم قیمت پر بکتی رہی ہیں، ابھی معلوم ہوا کہ ساری ری فنڈ ہوچکی ہیں، مطلب مسافر کو معلوم ہی نہیں، اور جس نے ٹکٹس بنوائیں، پیسے واپس لے لئے۔ فرض کریں اگر دو سو ٹکٹس ہوئیں تو 800 یورو فی ٹکٹ ریفنڈ ہوگا۔ کل ملا کے 160000 یورو ہوئے، جوپاکستانی سکہ رائج الوقت کے مطابق تقریباُ 16000000 ہوئے، کوئی مال بنا گیا ہے۔ میں تو اس بندے کے دماغ پر رشک کر رہا ہوں۔ یہ ہے آج کا واقعہ یا ہوسکا ہے واقع ہی ہو۔

2 تبصرے:

  1. یہ آدمی تو ڈبل شاہ سے بھی بازی لے گیا۔ لیکن اگر ایسا ہوا ہے تو پھر پی آئی اے کی ملی بھگت ضرور ہو گی۔

    جواب دیںحذف کریں
  2. راجہ جی سب سے پہلے اپنا بورڈ درست کریں ۔ پلیز کیونکہ یہ بھی عوام کی خدمت ہے اور آپ ہو بھی ڈاکٹر پتا نہیں کون سے والے ۔ خیر یہ ٹکٹ والی بات خوب رہی ۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں