ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

منگل, اپریل 06, 2010

عجیب دن

آج میرے لیے بہت عجیب دن ہے، کوئی بھی کام کرنے کو دل نہیں کر رہا اور نہ ہی کسی کلائنٹ کو سرو کرنے کا، فواد میرا دوست کہ الجیریہ کا ہے، میرا دماغ کھا رہا ہے، دل کرتا ہے کہ اسے اٹھا کر باہر پھینک دوں

5 تبصرے:

  1. او خیر کہیں دل ول تو نہیں ٹوٹا ہوا؟؟؟؟

    جواب دیںحذف کریں
  2. عجیب کشمکش میں مبتلا ہیں آپ! ایک تو کچھ کرنے کو جی بھی نہیں کر رہا اور دوست کو اٹھا کر باہر پھینکنے جیسا بڑا کام کرنے کا بھی کہہ رہے ہیں؟

    جواب دیںحذف کریں
  3. لگتا ہے وہ والا دل کا معاملہ ہے۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں
  4. تو پھینک دیجیے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ نیکی اور پوچھ پوچھ

    جواب دیںحذف کریں
  5. لیکن اٹھا کر پھینکے سے پہلے چند باتوں پر غور کر لیجئے گا
    کہیں زیادہ وزنی تو نہیں۔۔۔
    آپ سے طاقتور تو نہیں
    زیادہ کمزور تو نہیں۔۔
    اگر ان میں سے ایک بھی بات ہے تو اسے اٹھا کر باہر پھینکے کا ارادہ موقوف کردیں
    کیونکہ لینے کے دینے پڑسکتے ہیں۔۔۔

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں