ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

ہفتہ, جون 04, 2011

چاروں سوار

امریکہ کے چار بندے بلکہ بندہ صاحبان و جنابان کو پاکستانی پولیس نے شہری علاقہ میں پورادن آوارہ کردی کرنے کے بعد روک لیا، کوئی چالیس منٹ کے بعد انہوں نے نہ تو کوئی تلاشی دی اور نہ ہی اپنی شناخت کروائی، بعد ازاں بقول ایک عدد پولسے عرف عام چھلڑ کے ان کے پاس چونکہ امریکن پاسپورٹ تھے اور باقاعدہ ویزے لگے تھے۔ لہذا انکو چھوڑ دیا گیا ہے میں سوال کرتا ہوں کہ امریکہ پاسپورٹ ہونا اور اس پر پاکستانی ویزہ کا ہونا ، انکو ہر قانون سے بالاترکرنے کو کافی ہےّ؟؟؟ کیا لازم نہ تھا کہ انکی اور انکی گاڑی کی تلاشی لی جاتی؟؟؟ ان سے سارے دن کی آوارہ گردی کے بارے میں تفتیش کی جاتی؟؟؟ ہوسکتا ہے کہ انکی گاڑی سے اسامہ بن لادن ہی نکل آتا؟؟؟ ہوسکتا ہے اس گاڑی سے کوئی امریکن پالتو خود کش بممبار نکلتا؟؟؟؟ ہوسکتا ہے کہ اس میں سے 6 من چرس نکلتی؟؟؟؟ ہمارے اگر وزیر صاحب بھی ادھر جائیں تو انکے جوتے بھی اسکین بھی ہوتے ہیں۔ کیا اچھا نہیں کہ یہ ملک ویسے ہی امریکہ کے حوالے کردیں کم سے کم فضول میں ذردواریوں، گیالانیوں ، کیانیوں، اور تتے پانیوں سے تو جان چھوٹے

7 تبصرے:

  1. بم سہی کہا آپ نے ۔۔۔امریکہ کی بجائے چائنا کو دے دیا جائے تو شاید ہمارا ملک سدھر سکے

    جواب دیںحذف کریں
  2. ميں نے تو ايسے بہت سے واقعات سُنے ہيں ۔ دو ميں ميں امريکی نے اسلام آباد ٹريفک پوليس آفيسر پر بندوق بھی تانی مگر ان کے خلاف قانونی کاروائی کی اجازت نہ دی گئی ۔ اس کے بر عکس لاہور ميں تيں واقعات ہوئے جن ميں پنجاب پوليس نے پوری کاروائی کی مگر اس ميں بھی آخر وفاقی حکومےت مطلب زرداری اور گيلانی نے اُنہيں رہا کرا ديا

    جواب دیںحذف کریں
  3. بھائی میرے پولیسیے بے چارے کیا کرسکتے ہیں جب ہماری حکومت ہی ان کو چھوڑنے کا آرڈر کردے؟

    جواب دیںحذف کریں
  4. ابھی نوائے وقت مین ایک ایسء ہی خبر پڑھی!! رحمان ملک کے کہنے پر اُس گاڑی کو بھی بٰیر تلاشی کے چھوڑ دیا!!! اُس پر بھی امریکی ،خلوق سوار تھی!!

    جواب دیںحذف کریں
  5. یہ گاڑی ابیٹ آباد اور پشاور میں کل کھومتی رہی ہے، آور آج ہوگئے ہیں دھماکے دونوں شہروں میں
    پھر بھی رحمان ملک کہتا ہے کہ سب صحیح ہے تو درست کہتاہے ، امریکن نقطہ نظر سے

    جواب دیںحذف کریں
  6. پنجابی بھائيو پہلے اپنے بکل کا چور پکڑو، تم کب کسی کو انسان سمجھتے ہو؟ اتنی نا بڑھا پاکی داماں؛

    In Punjab, a Christian can’t present the provincial budget
    http://tribune.com.pk/story/183896/in-punjab-a-christian-cant-present-the-provincial-budget/

    جواب دیںحذف کریں
  7. سانحۂگوجرہ کے مقدمات داخل دفتر
    http://www.bbc.co.uk/urdu/pakistan/2011/06/110607_gojra_case_putoff_zs.shtml

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں