ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

اتوار, نومبر 27, 2011

امریکہ کے خلاف



ویسے یہ جو کتا کھائی امریکن کررہے ہیں اسکا ہمارے حکمرانون کو کیا جواب دینا چاہئے؟؟
کیا جوابی کاروائی ہونی چاہئے؟؟ صرف احتجاج اور مادام کے دو فون ہی تو کافی نہیں ہیں؟؟ نہ ہی جرنیلی قول کہ اگلی بار جواب دیں گے،
کچھ تو مزید ہونا چاہئے

 شاید طویل المدتی پالیسی, مگر کیا؟؟؟اور  کون بنائے گا؟؟ کیا ہماری یہ لومڑ حکومت کسی جوگی ہے کہ ان کو حلال ہی کروانا پڑے گا مطلب قصائی کو بلا کر چھری پھروانی پڑے گی

2 تبصرے:

  1. راجہ جی ۔ تُسان ناں آکھا سِر مَتھے ۔ اساں ناں پرنالہ اُتھے ناں اُتھے

    ان حکمرانوں ميں اتنی وِت نہيں ہے
    اگر کچھ کرنا ہے تو عوام کو ہی کرنا ہے اور اس کيلئے آپا دھاپی چھوڑ کے ايک قوم بننا ہو گا

    جواب دیںحذف کریں
  2. حکومتی اراکین آہستہ آہستہ واپس لائن پر آ رہے ہیں کچھ دنوں میں پاک امریکہ تعلقات معمول پر آ جائیں گے۔ معمول کا تو آپ کو پتہ ہے نا؟

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں