ڈاکٹر راجہ افتخار خان کا اٹلی سےاردو بلاگ

تازہ ترین

Post Top Ad

Your Ad Spot

جمعہ, ستمبر 28, 2012

ہت تیرے گوگگلو سیانے کی

فرعون
4
مذہب بابا بھلے شاہ
2
urduonline.blogspot.com+blog-post_23
1
φερητησ ροζ
1
جرنل نالج
1
حنأ ربانى كى سيكس
1
دنیا
1
سندھی میں کہتے ہیں کہ
1
سیکسی ویب پانہ
1
شعیہ سنی اردو
یہ حال ہے سرچنے والوں اور ادھر بھیجنے والے گوگلو کی عقل کو بھی داد ہے، شباش ہے وائی شاوا، بلکہ دُور  شاوا

6 تبصرے:

  1. ہا ہا ہا پکڑے گئے۔ ویسے آپس کی بات ہے ابھی تو ہر ایرے غیرے کے پاس اردو کی بورڈ نہیں اور یہ حال ہے
    ہمیں ترقی سے کوئی نہیں روک سکتا جی

    جواب دیںحذف کریں
  2. بات تو آپ کی سولہ آنے سہی ہے ابھی اردو کی بورڈ محدود استعمال میں ہے تو یہ حال ہے، کچھ ایسی ویسی ترقی ہونی ہے ادھر،
    ابھی آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔
    دل تو پاگل ہے یا پھر کھوتا ہے کیا

    جواب دیںحذف کریں
  3. راجہ جی آپ نے کچھ لکھا ہے تو یہ ادھر آئے ہیں نا۔
    یا گوگل نے حق دوستی ادا کر دیا؟
    ؛ڈڈ

    جواب دیںحذف کریں
  4. ڈاکٹر پاہ جی، یہ کیتھے کا سرچ رزلٹ ہے۔ کجھ سمجھ نہیں آیا ?

    جواب دیںحذف کریں
  5. سادیوں، یہ اس سرچ کا رزلٹ ہے جو کرتے ہوئے بندے میرے اس بلاگ تک پہنچتے ہیں، مطلب سرچ کرنے والے کی سوچ کو بھی داد دو اور گوگل سیانے کو بھی کہ انکو ادھر لا کے ڈال دیتا ہے، مطلب سوال گندم جواب چنا

    جواب دیںحذف کریں
  6. یاسر پہاجی، میں نے ایسا کیا لکھ دیا اور بھی اتنا خفیہ کہ آپ کی چیتی نظر سے نکل گیا مگر گوگلو سیانے نے پکڑ لیا

    جواب دیںحذف کریں

اگر آپ اس موضوع پر کوئی رائے رکھتے ہیں، حق میں یا محالفت میں تو ضرور لکھیں۔

تقویت یافتہ بذریعہ Blogger.

رابطہ فارم

نام

ای میل *

پیغام *

Post Top Ad

Your Ad Spot

میرے بارے میں