کل رات بابے قائد اعظم کے مزار کے بارے آے آور وائی کی ٹیم سرعام کی رپورتاژ
دیکھی،
قسمیں مجھے تو روتا آرہا، جو لوگ بابے کی قبر والے کمرے
کو فحاشی و جنسی امور کےلئے کرائے پر دے رہے پیسے لیکر وہ تو ظلم کر ہی رہے، مگر جو
لوگ پیسے دے کر ایک قبر والا کمرہ کرائے پر لے رہے اس کام کو انکو بھی شرم نہین آرہی
ہوگی۔ پیسے ہی دینے ہین تو کسی ہوٹل مین جاؤ مرو………
ایک قبر، ایک مزار کا تقدس پھر صاحب قبر کی عظمت….کونڑں لوک ہو تسیں اوئے کنجرو،
لعنت بھیجنے سے
منع کیا گیا ہے ورنہ لکھتا کہ لعنت ہے ان پاکستانیوں پر اور ایسے پاکستان پر
ویسے ہوسکتا ہے ایسے موقعوں پر چپ ہی کرجاتے ہوں مگر کیا کرو جیسے جیسے عمر بڑھ رہی ہے زیادہ حساس ہورہا ہوں، سارے یہی کہتے ہیں، کہ آپ ایویں ہی ٹینش لے جاتے ہو ہر بات کی چل مارو، اچھا پھر ٹھیک ہے پوری قوم چل مارے
میرا تو ادھر بابے کے مزار کا فوٹو لگانے کو بھی حوصلہ نہین ہورہا
اب آنسو پونچھنے کو آج پورے پاکستان اور بلخصوص کراچی کو بابے کے مزار پر اکھٹا ہوجانا چاہئے۔ ادھر فاتحہ پڑھو اور چپ کرکے احترام میں بیٹھے رہو۔
اب آنسو پونچھنے کو آج پورے پاکستان اور بلخصوص کراچی کو بابے کے مزار پر اکھٹا ہوجانا چاہئے۔ ادھر فاتحہ پڑھو اور چپ کرکے احترام میں بیٹھے رہو۔